سائن اِن   |   رکنیت براے بلاگ

ضلع لودھراں اور مظفر گڑھ کے دورہ جات

رائٹر Admin


مورخہ ۲۳ تا ۲۶ جون ۲۰۱۴ کو ضلع مظفر گڑھ اور لودھراں کے متعلقہ کوآرڈینیٹرز نے ضلعہ جات کا دورہ کیا اور دونوں اضلاع میں ۱۷مختلف تنظیموں اور اداروں کے ۱۰۲ نمائندگان سے مختلف ۴۰ ملاقاتیں کیں۔ جنکا مقصداداروں کی طرف سے نامزدگیوں میں معیار کو جانچنا اور مقامی لوگوں سے میل جول بڑھانا تھا۔ اس کے علاوہ تربیتی ورکشاپس کے حوالے سے مناسب جگہ کا انتخاب بھی اس دورے کے بنیادی مقاصد میں سے ایک تھا۔

تفصیلات جاننے کے لیے برگد تنظیم کے فیس بُک پیج پر تصویری مواد دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

عثمان رشید ضلع مظفر گڑھ میں مختلف یوتھ گروپس کے ساتھ

 

آپ کی رائے



saajtmcw نے لکھا ہے ...

1

Thursday September 3, 2015

Louis نے لکھا ہے ...

Aricelts like this just make me want to visit your website even more.

Sunday October 25, 2015

Taishi نے لکھا ہے ...

AKAIK <a href="http://imvnxbrwi.com">yo'vue</a> got the answer in one!

Monday October 26, 2015

Brenda نے لکھا ہے ...

This is what we need - an insight to make evynoere think http://knoolaa.com [url=http://kxcigg.com]kxcigg[/url] [link=http://eifkondzy.com]eifkondzy[/link]

Tuesday October 27, 2015

Kaori نے لکھا ہے ...

At last! Someone who <a href="http://qualkxnsum.com">unedastrnds!</a> Thanks for posting!

Thursday October 29, 2015

saajtmcw نے لکھا ہے ...

1

Friday June 24, 2016

saajtmcw نے لکھا ہے ...

1

Friday June 24, 2016