سائن اِن   |   رکنیت براے بلاگ

پراجیکٹ پلاننگ میٹنگ ۔ June 7-9, 2014

رائٹر Admin


"فروغ امن کے لیے نوجوانوں کی شمولیت اور استعداد کاری" کے نام سے دس ماہ کی مدت کا ایک پراجیکٹ اُمید جواں اور برگد تنظیم برائے ترقیِ نوجوانان نے مل کر جنوبی پنجاب کے چار اضلاع میں شروع کیا۔ جس کی تین روزہ پلاننگ میٹنگ گوجرانوالہ میں مورخہ ۷ جون تا ۹ جون ۲۰۱۴ کو منعقد کی گئی۔میٹنگ کا اولیں اور آخری دن برگد کے آفس میں ہی گذارہ گیا جبکہ وسطی دن علینا ہوٹل گوجرانوالہ میں اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت ہوتی رہی۔

اس میٹنگ میں جن لوگوں سے پراجیکٹ کے متعلق بات چیت کی گئی اور تجاویز و آراء لی گئیں ان میں برگد کے متحرک رضاکار، برگد رضاکار نیٹ ورک کے عہدہِ داران، محکمہ تعلیم سے ماہر افراد،محکمہ امور نوجوانان کے متحرک ملازمین، فنی تعلیمی اداروں کے سرابراہان، اساتذہ اکرام اور سینئر طلبا، برگد سٹاف، اور منتخب چار اضلاع سے کچھ سیاسی افراد اور فنی و رسمی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم کچھ طلبا و طالبات شامل تھے۔

میٹنگ کا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ اگلے دس ماہ میں سوچے گئے کاموں کے حوالے تفصیلی طور پر گفتگو ہو سکے، پراجیکٹ کے مقاصد کو سب کے ساتھ مل بیٹھ کر سمجھا جائے اور اگر کوئی اہم سوال ہو تو اس کو ایڈریس کیا جاسکے، اس میٹنگ میں یہ بھی طے کیا گیا کہ آئیندہ انے والے دنوں میں کون لوگ کن کن ذمہ داریوں کے پابند ہوں گے، چیدہ چیدہ سنگ میل کیا ہوں گے،کا م کے معیار کو جانچنے کا کیا طریقہ کار ہوگا، نگرانی اور تشخیص کس طرح سے کی جائے گی تا کہ پراجیکٹ کو احسن طریقے سے نبھایا جائے اور پراجیکٹ کے تمام اہداف کا حصول ممکن بنایا جائے۔میٹنگ کے آخری دن پراجیکٹ کے حوالے سے تمام ضروری خطوط، مراسلہ جات اور دوسری دستاویزات کے مسودے تیار کیے گئے۔

آپ کی رائے



saajtmcw نے لکھا ہے ...

1

Thursday September 3, 2015

Fullington نے لکھا ہے ...

This piece was cogent, wewitlrlt-en, and pithy.

Sunday October 25, 2015

Kirsten نے لکھا ہے ...

IJWTS wow! Why can't I think of <a href="http://fqxnufijqau.com">thngis</a> like that?

Monday October 26, 2015

Bhoxz نے لکھا ہے ...

That's the smart thniking we could all benefit from. http://ttpqyasgcby.com [url=http://agubfoxeu.com]agubfoxeu[/url] [link=http://ebryxquevdm.com]ebryxquevdm[/link]

Tuesday October 27, 2015

Gibran نے لکھا ہے ...

Superb <a href="http://ewqhpypm.com">initmraofon</a> here, ol'e chap; keep burning the midnight oil.

Thursday October 29, 2015

saajtmcw نے لکھا ہے ...

1

Friday June 24, 2016